FAQs

oncs.site ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں آپ ہزاروں ریڈیو اسٹیشنز بلکل مفت سن سکتے ہیں۔ چاہے میوزک ہو، نیوز ہو یا ٹاک شوز — سب کچھ ایک ہی جگہ پر دستیاب ہے۔

جی ہاں! ہماری ویب سائٹ 100% مفت ہے۔
آپ کو کوئی سبسکرپشن یا پیسے دینے کی ضرورت نہیں۔

بس ہماری ویب سائٹ پر جائیں، سرچ بار یا کیٹیگریز استعمال کریں، اور اپنی پسند کا اسٹیشن چلائیں۔
آسان! 😊

نہیں، oncs.site پر ریڈیو سننے کے لیے آپ کو اکاؤنٹ بنانے یا رجسٹریشن کی کوئی ضرورت نہیں۔

کبھی کبھار کچھ اسٹیشنز عارضی طور پر بند ہو سکتے ہیں یا ان کے سرورز ڈاؤن ہو سکتے ہیں۔
تھوڑا انتظار کریں یا دوسرا اسٹیشن آزما لیں۔

آپ ہمیں ای میل کر سکتے ہیں:
✉️ oncs@gmail.com
یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
🌐 https://oncs.site/